ترکی میں کورونا وائرس، اسکولوں کو آن لائن کردیا گیا

ترکی میں کورونا وائرس، اسکولوں کو آن لائن کردیا گیا

ترکی میں کورونا وائرس، اسکولوں کو آن لائن کردیا گیا

ترکی کے محکمہ تعلیم نے بدھ کے روز تعلیمی اداروں کع بند کرکے مضافاتی تعلیم نومبر 20 سے جنوری 4 تک کہ لیئے دوبارہ شروع کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

مزید پڑھیں: اسکولوں کو بند کرنے کے حق میں نہیں ہوں، شہرام ترکئی

ضیا سلکک کہ دیئے گئے بیان کہ مطابق، ملک میں جزوی کرفیو لاگو کردیا گیا ہے۔ یہ بیانیہ کورونا وائرس کے بڑھتے ہوے کیسز کہ باعث ہونے والی پریزیڈنشل کیبنیٹ میٹنگ میں جاری کیا گیا۔

ترکی خبر رساں کہ مطابق وزیر تعلیم نے کہا کے 31 دسمبر تک کوئ بھی تعلیمی ادارہ طؒلبا کو بلا کر امتحان نہیں لے سکتا۔ انہوں نے یہ بھی کہا کے کہ امتحانات کرونا وایرس کے بڑھتے ہوے کیسز کو مد نظر رکھ کر لئے جایئں۔

مزید پڑھیں: فیصل آباد بورڈ کا نویں اور دسویں کے امتحانات 6 مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ

وزیر تعلیم کا کہنا تھا کہ پری اسکول، کنڈرگارٹن، پرایمری، سیکنڈری، ھای اسکول، اور اپلاٗیڈ کورسز کے امتحانات نہیں لیئے جایئں گے۔

سیلکک کہ بیانیہ کہ مطابق، تمام مضافاتی امتحانات ٹی آر ٹی نیشنل براڈکاسٹر یجوکیشن انفارمیشن نیٹورک چینل کہ زریعے براہ راست نشر کیئے جایئں گے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو