محکمہ تعلیم کا ڈسٹرکٹ اساتذہ اسامیوں کی درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ
محکمہ تعلیم کا ڈسٹرکٹ اساتذہ اسامیوں کی درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ
پشاور: صوبائی حکومت کی ہدایت پر محکمہ تعلیم خیبر پختوں خواہ نے ڈسٹرکٹ کیڈرے اساتذہ کے خالی عہدوں پر بھرتی کے لئے درخواستیں جمع کرانے کی آخری تاریخ میں 30 نومبر تک توسیع کر دی۔
مزید پڑھیں: محکمہ تعلیم پشاور نے تمام ڈسٹرکٹس کی پرفارمنس رپورٹ جاری کر دی
جبکے این ٹی ایس کی طرف سےایک ہی بینک میں فیس جمع کرنے کی مشکلات کو مد نظر رکھتے ہوئے مزید تین بینکوں میں فیس جمع کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے جس کے لئے این ٹی ایس نے بینکوں کے ساتھ معاہدے پر دستخط کر دے ہیں جس سے امیدواروں کو فیس جمع کرانے میں آسانی ہو گی۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا