فیصل آباد بورڈ کا نویں اور دسویں کے امتحانات 6 مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ
فیصل آباد بورڈ کا نویں اور دسویں کے امتحانات 6 مارچ سے شروع کرنے کا فیصلہ
فیصل آباد: بورد آف انٹرمیڈیٹ اور سیکنڈری ایجوکیشن فیصل آباد کے ماتحت نویں اور دسویں جماعت کے سالانہ امتحانات 6 مارچ، 2021 سے شروع ہونگے۔
مزید پڑھیں: محکمہ تعلیم کا ڈسٹرکٹ اساتذہ اسامیوں کی درخواستیں جمع کرانے کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ
بورڈ کی ویب سائٹ پر جاری کردہ نوٹیفیکیشن کہ مطابق فارمز کے جمع کرانے کا عمل جاری ہے اور امیدوار اپنے فارمز پہلی فیس کہ ساتھ 10 دسمبر تک جمع کراسکتے ہیں۔
10 دسمبر کہ بعد تمام فارمز دگنی فیس کے ساتھ 11 سے 21 تک جمع کرائے جاسکینگے اور تین گنا فیس کے ساتھ دسمبر 22 سے 29 تک جمع کرانے کی تاریخ دی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: محکمہ تعلیم پشاور نے تمام ڈسٹرکٹس کی پرفارمنس رپورٹ جاری کر دی
فارم سے متعلق ضروری معلومات بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ سے حاصل کی جاسکتی ہے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا