اسکولوں کے کھلنے سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوگا

اسکولوں کے کھلنے سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوگا

اسکولوں کے کھلنے سے متعلق اہم فیصلہ آج ہوگا

ملک بھر میں 2 اگست سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے بارے میں فیصلے کرنے کے لیے ایک اہم بین الصوبائی اجلاس آج ہوگا جس میں ملک میں کورونا وائرس کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔

یہ اجلاس آج وفاقی اور صوبائی وزراء اور نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے درمیان ہوگا۔ وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود بھی اس اجلاس میں شریک ہوں گے۔

مزید خبریں:

پنجاب میں 10 نئی یونیورسٹیز قائم کرنے کا پلان منظور

پاکستان کے کم عمر ترین کوہ پیما نے کے ٹو کو سر کرلیا

یہاں یہ امر قابل ذکر ہے کہ آج ملک میں کورونا کا شکار ہونے والے مزید 44 افراد کی

اموات ہوچکی ہیں جبکہ ملک میں کورونا کیسز کی مثبت شرح آٹھ فیصد تک جا پہنچی ہے

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو