سندھ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے نئے سال کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
سندھ ایجوکیشن ڈپارٹمنٹ نے نئے سال کی تعطیلات کا شیڈول جاری کردیا
سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کہ جاری کردہ نئے تعلیمی سال کہ شیڈول کہ مطابق گرمیوں کی چھٹیاں اپریل 16 سے مئ 30 تک جبکہ سردیوں کی چھٹیاں دسمبر 12 سے 31 ہونگی۔
حکومت کہ جاری کردہ شیڈول میں 15 عام تعطیلات کا اعلان کیا گیا جسمیں کشمیر ڈے 5 فروری، شب معراج 22 مارچ، پاکستان ڈے 23 مارچ، شب برات اپریل 9، لیبر ڈے مئ1، یوم علی 14 مئ، شب قدر 20 مئ، عید الفطر 25 مئ سے 26 مئ تک، عید الاضحی جولائ 31 سے اگست 1، جشن آزادی 14 اگست، عاشورہ اگست 29 سے 30، شاہ عبدالطیف بھٹائ ڈے 1 اکتوبر، چہلم اکتوبر 7، عید میلاد النبی 30 اکتوبر، قائد اعظم ڈے 25 دسمبر کو شامل ہیں۔
شیڈول کہ مطابق عید میلاد النبی، یوم آزادی، شاہ عبدالطیف بھٹائ ڈے، پاکستان ڈے اور کشمیر ڈے اسکولوں کو کالجوں پر لاگو ہوگا۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا