ایچ ای سی نے دو سالہ بی اے ، بی ایس سی اور بی کام پروگرام غیر قانونی قرار دے دیے

ایچ ای سی نے دو سالہ بی اے ، بی ایس سی اور بی کام پروگرام غیر قانونی قرار دے دیے

ایچ ای سی نے دو سالہ بی اے ، بی ایس سی اور بی کام پروگرام غیر قانونی قرار دے دیے

اسلام آباد: ہائر ایجوکیشن کمیشن (ایچ ای سی) نے 2 سالہ ڈگری پروگرام ختم کرنے کا اعلان کردیا۔

مزید پڑھیں: بلوچستان میں اسکول 15 دسمبر تک کھلے رہیں گے

اعلیٰ تعلیمی کمیشن (ایچ ای سی) نے 2018 کے بعد سے تمام دو سالہ ڈگریاں غیر قانونی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کسی بھی کالج سے بیچلر آف آرٹس(بی اے)، بیچلر آف کامرس(بی کام) اور بیچلر آف سائنس (بی ایس سی) کی ڈگری نہیں ملے گی۔

مزید پڑھیں: کورونا کی دوسری لہر، اسکولز 10 جنوری تک بند رہیں گے

ایچ ای سی نے کہا ہے کہ 2018 میں پابندی کے باوجود غیر قانونی پروگرام کا اجراء تشویشناک ہے، یونیورسٹیاں فوری طور پر ایسے پروگرامز میں داخلے بند کردیں، ایچ ای سی 31 دسمبر 2018 کے بعد ایسی کسی ڈگری کو تسلیم نہیں کرے گی۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو