ملک کے تعلیمی اداروإں میں بڑھتے کورونا کیسز کے بعد بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے
ملک کے تعلیمی اداروإں میں بڑھتے کورونا کیسز کے بعد بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس طلب کرلیا گیا ہے
اسلام آباد: وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود کی سربراہی میں بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس 5 نومبر کو ہوگا، اجلاس میں چاروں صوبوں، آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے وزرائے تعلیم ویڈیو لنک کے ذریعے شریک ہوں گے۔ اجلاس کے دوران ملک کے مختلف تعلیمی اداروں میں کورونا کیسز سامنے آنے کا معاملہ زیر غور آئے گا۔
مزید پڑھیں: یکساں نصاب تعلیم، طبقاتی عدم مساوات کو ختم کرے گا، وزیر اعظم
ذرائع کا کہنا ہے کہ بین الصوبائی وزرائے تعلیم اجلاس میں رواں تعلیمی سال کی نصابی سرگرمیوں، آٹھویں کلاس کے بورڈ امتحانات اور تعلیمی اداروں میں سردیوں کی چھٹیوں سے متعلق فیصلے متوقع ہیں۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا