نومبر 2021 کی ڈیڈ لائن کے ساتھ زبردست انٹرنیشنل اسکالرشپس

نومبر 2021 کی ڈیڈ لائن کے ساتھ زبردست انٹرنیشنل اسکالرشپس

نومبر 2021 کی ڈیڈ لائن کے ساتھ زبردست انٹرنیشنل اسکالرشپس

اسکالرشپ پر اپنے خوابوں کی یونیورسٹی میں تعلیم حاصل کرنا آپ میں سے بہت سے اسٹوڈنٹس کا خواب ہوگا اور تھوڑی سی کوشش کرکے آپ انٹرنیشنل اسکالر شپ حاصل بھی کرسکتے ہیں۔ تو جلدی کریں کیونکہ بہت سی بین الاقوامی اسکالرشپس بہت جلد بند ہو رہی ہیں۔
یہ اسکالرشپس بین الاقوامی طلباء کے لیے اوپن ہیں جو ان کے حصول کے لیے درخواست دے سکتے ہیں اور اپنی خوابوں کی یونیورسٹیوں میں بیرون ملک تعلیم حاصل کرنے کا موقع حاصل کر سکتے ہیں۔
بیشتر یونیورسٹیاں بیچلرز، ماسٹرز اور پی ایچ ڈی ڈگری پروگرامز کے لیے وظائف پیش کر رہی ہیں۔ 
نومبر 2021 کی ڈیڈ لائن کے ساتھ کچھ بین الاقوامی اسکالرشپ کی فہرست ذیل میں درج ہے جو ہم نے آپ کے لیے مرتب کی ہے

یو این آئی ایل ماسٹرز اسکالرشپ:

 یو این آئی ایل ماسٹرز اسکالرشپ اب غیر ملکی طلباء کے لیے لوزان یونیورسٹی میں دستیاب پروگراموں کے شعبوں میں پیش کی جا رہی ہے۔

یہ آپ کو پوسٹ گریجویٹ سطح پر کسی پروگرام میں داخلہ لینے کی اجازت دیتی ہے۔ انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انتخاب کے وقت امیدواروں کی تعلیمی کارکردگی پر غور کیا جائے گا۔

یہ اسکالرشپ سوئٹزرلینڈ میں منعقد کی جائے گی۔

اس اسکالرشپ کو حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم نومبر 2021 ہے۔

ضروریات اور درخواست کے معیار کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

link

البرٹا یونیورسٹی اسکالرشپ:

البرٹا یونیورسٹی مستحق اور اہل طلباء کے لیے اسکالرشپ کا اعلان کر رہی ہے۔

یہ اسکالرشپ ان تمام ڈگری پروگراموں میں داخلہ لینے کی اجازت دیتی ہے جن میں بیچلرز، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ لیول شامل ہیں۔

یہ مکمل طور پر ایک فنڈڈ اسکالرشپ ہے۔

تمام اخراجات تنظیم برداشت کرے گی۔ اسکالرشپ کینیڈا میں منعقد کی جائے گی۔

اس اسکالرشپ کو حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم نومبر 2021 ہے۔

ضروریات اور درخواست کے معیار کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

link

ٹرانسفارم ٹوگیدر اسکالرشپ:

بین الاقوامی اور یورپی یونین ( برطانیہ شامل نہیں) میں شامل ممالک کے طلباء کے لیے ٹرانسفارم ٹوگیدر اسکالرشپ پروگرام 2022 اب اوپن ہے۔

بین الاقوامی طلباء درخواست دے کر اس بہترین موقع سے فائدہ اٹھا سکتے ہیں۔

یہ اسکالرشپ اہل امیدواروں کو پوسٹ گریجویٹ (ماسٹرز) ڈگری پروگراموں میں سے کسی پروگرام میں داخلہ لینے کی اجازت دیتی ہے۔

یہ اسکالرشپ برطانیہ میں منعقد کی جاتی ہے۔

اس اسکالرشپ کو حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم نومبر 2021 ہے۔

ضروریات اور درخواست کے معیار کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

link

کامن ویلتھ یوکے اسکالرشپ:

کامن ویلتھ یوکے اسکالرشپ برائے 2022 پروگرام اب بین الاقوامی طلباء کے لیے پوسٹ گریجویٹ پروگراموں میں داخلے کی غرض سے اوپن ہے۔

یہ ماسٹرز، پی ایچ ڈی، ایم ایس، ایم بی اے، ایم ایف اے، ایم ڈی ڈگری پروگراموں کا مطالعہ کرنے کے لیے مکمل طور پر ایک فنڈڈ اسکالرشپ ہے۔

یہ اسکالرشپ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں منعقد کی جائے گی۔

اس اسکالرشپ کو حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم نومبر 2021 ہے۔

ضروریات اور درخواست کے معیار کے بارے میں مزید معلومات کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

link

یونیورسٹی آف ہیوسٹن اسکالرشپ:

یونیورسٹی آف ہیوسٹن اسکالرشپ برائے 2022 اب بین الاقوامی طلباء کے لیے اعلیٰ تعلیم سے جُڑے اپنے خوابوں کو سچ کر دکھانے کا بہترین موقع پیش کر رہی ہے۔

یہ آپ کو بیچلرز، گریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ (ماسٹرز، ایم فل اور پی ایچ ڈی) لیول کے ڈگری پروگرام سمیت تمام ڈگری پروگراموں میں داخلہ لینے کی اجازت دیتی ہے۔

یہ اسکالرشپ ریاست ہائے متحدہ امریکا میں منعقد کی جائے گی۔

اس اسکالرشپ کو حاصل کرنے کے لیے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ یکم نومبر 2021 ہے۔

ضروریات اور درخواست کے معیار کے بارے میں مزید معلومات حاصل کرنے کے لیے اس لنک پر کلک کریں۔

link

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو