یو ایس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن پاکستان میں مستقل ہیڈ کوارٹر قائم کرے گی
یو ایس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن پاکستان میں مستقل ہیڈ کوارٹر قائم کرے گی
پاکستان میں یو ایس ایجوکیشنل فاؤنڈیشن کے پہلے مستقل ہیڈ کوارٹر کا آغاز یو ایس پاکستان شراکت داری کی 75 سالہ تاریخ میں ایک نیا سنگ میل ہے۔
اسلام آباد میں امریکی سفارت خانے کی انچارج ڈی افیئرز انجیلا پی ایگلر نے کہا کہ آج کا سنگ بنیاد یو ایس ای ایف پی کے زبردست اقدامات کا اگلا قدم ہے اور آپ میں سے ہر ایک کے لیے یادگار وقت ہے جو اپنے لوگوں کو تعلیم کے ذریعے اکٹھا کرنے کے لیے وقف ہے انہوں نے یہ بھی کہا کہ ہم اسے آنے والی دہائیوں تک جاری رکھنے کے لیے بے چین ہیں۔
نیا ہیڈکوارٹر امریکی حکومت کے فنڈ سے چلنے والے تبادلے کے پروگراموں جیسے فل برائٹ پروگرام کے ساتھ ساتھ ایجوکیشن یو ایس اے اسلام آباد ایڈوائزنگ سینٹر کے انتظام کے لیے ایک جدید سہولت ہو گا جو کہ تعلیمی مواقع کے حصول میں دلچسپی رکھنے والے تمام طلبہ و طالبات کے لیے امریکی حکومت کا پیش کردہ ایک سرکاری ذریعہ ہے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا