سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے تعلیمی سال کہ کیلنڈر کا نوٹس جاری کردیا

سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے تعلیمی سال کہ کیلنڈر کا نوٹس جاری کردیا

سندھ ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے نئے تعلیمی سال کہ کیلنڈر کا نوٹس جاری کردیا

کراچی: سندھ ایجوکیشن ڈیپارمنٹ مینیجنگ کمیٹی نے منگل کہ روز نئےسال 2020-21 کہ اکیڈمک کیلنڈر کا اعلان کردیا-

نوٹیفیکیشن کہ مطابق پرائویٹ اور گورنمنٹ کالجوں کہ نئے تعلیمی سال کا آغاز 1 جون سے ہوگا، جبکہ کیمبرج سسٹم سے ملحق اسکولوں کہ نئے سیشن کا آغاز 1 اگست سے کیا جاے گا۔

نوٹیفیکیشن میں یہ بھی کہا گیا کہ پہلی سے تیسری جماعت کہ طلبہ کو تحریری امتحانات اور ٹیسٹس کی بنیاد پر پروموٹ کردیا جاے گا جبکہ چوتھی سے آٹھویں جماعت کہ طلبہ کہ امتحانات پہلی سے 15 جون کہ دوران لئے جائیں گے، جبکہ نویں اور دسویں جماعت کہ امتحانات 15 جون سے منعقد کئے جائیں گے۔

نوٹیفیکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ نویں جماعت کے امتحانات کہ نتائج کا اعلان امتحانات ختم ہونے کی بعد 60 دنوں کہ اندر کیا جاے گا۔  گیارہویں اور بارہویں جماعت کہ امتحانات کا آغاز جولائ کی 6 تاریخ کو جبکہ امتحانات کہ نتائج کا اعلان 15 ستمبر کو کیا جاے گا۔

گیارہویں جماعت کہ نتائج امتحانات ختم ہونے کہ 60 دن کہ اندر کئے جائیں گے۔
اسکے ساتھ گیارہویں جماعت کہ داخلے میٹرک کہ نتائج کہ فوری بعد شروع ہوجائیں گے۔ 

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو