پنجاب یونیورسٹی بی کام، بی اے اور بی ایس سی کے آن لائن امتحانات لیگی
پنجاب یونیورسٹی بی کام، بی اے اور بی ایس سی کے آن لائن امتحانات لیگی
پنجاب یونیورسٹی لاہور نے بی کام کے آن لائن امتحانات لینے کا اعلان کیا ہے۔ بی کام کے امتحانات صرف ایم سی قیو ایس پر مبنی ہونگے۔ یہ فیصلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر سے مشاورت کے بعد کیا گیا ہے۔ آن لائن امتحانات کوویڈ 19 کی وبا کے دوران طلباء کے لیے آسان طریقےکار ثابت ہوگا۔
بی اے، بی ایس سی کے امتحانات بھی آن لائن لئے جائیں گے۔ یونیورسٹی نے بی اے، بی ایس سی کے رجسٹرڈ طلباء کے ای میل ایڈرس اور واٹس ایپ نمبر جمع کرنا شروع کردیئے ہیں۔ تمام طلباء جنہوں نے بی اے، بی ایس سی امتحانات 2020 میں داخلہ لیا ہے وہ 10 مئی تک یونیورسٹی میں کاغزات جمع کرائیں گے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا