پنجاب بورڈ انٹر، میٹرک کے خصوصی امتحانات کے نتائج رواں ماہ جاری کرے گا

پنجاب بورڈ انٹر، میٹرک کے خصوصی امتحانات کے نتائج رواں ماہ جاری کرے گا

پنجاب بورڈ انٹر، میٹرک کے خصوصی امتحانات کے نتائج رواں ماہ جاری کرے گا

پنجاب بورڈز کی چیئرمین کمیٹی نے نتائج کے شیڈول کی منظوری دے دی ہے۔ لاہور بورڈ سمیت پنجاب کے تمام بورڈز کے نتائج 30 جنوری کو جاری کیے جائیں گے۔

ذرائع کے مطابق دسویں جماعت کے انٹرمیڈیٹ امتحانات کے نتائج کا اعلان 22 جنوری کو کیا جائے گا جبکہ میٹرک کے خصوصی امتحانات کے نتائج کا اعلان 30 جنوری کو کیا جائے گا۔

مزید پڑھئیے: پنجاب حکومت کا تعلیم کے شعبے میں 12,000 سے زائد افراد کی بھرتی کااعلان

پنجاب بورڈ کے جاری کردہ رول نمبر کے مطابق نتائج:

امیدوار آفیشل ویب سائٹس کو براؤز کر کرتے ہوئے پنجاب بورڈ کے 10ویں کلاس کے نتائج اپنے اپنے رول نمبر کے ذریعے دیکھ سکتے ہیں۔

پنجاب بورڈ کے نتائج ایس ایم ایس کے ذریعے:

پنجاب کے تمام تعلیمی بورڈز کے ایس ایم ایس کے ذریعے نتائج چیک کرنے کے لیے ایس ایم ایس کوڈز زیل میں درج ہیں۔

پنجاب بورڈ انٹر، میٹرک کے خصوصی امتحانات کے نتائج رواں ماہ جاری کرے گا

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو