میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

میٹرک کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری
راولپنڈی: پنجاب بھر کے 9 تعلیمی بورڈز کے زیرِ اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے۔
مزید پڑھیں: کورونا وائرس کی تیسری لہر: آج سے ایک بار پھر تعلیمی ادارے بند ہوں گے
امتحانات 4 مئی سے شروع ہو کے 24 مئی کو ختم ہوں گے جبکہ نویں کلاس کے بورڈ امتحانات 25 مئی سے شروع ہو کے 9 جون کو ختم ہو ہوں گے۔
مزید پڑھیں: عمران خان نے القادر یونیورسٹی کا افتتاح کردیا
دونوں کلاسز کے امتحانات کی ڈیٹ شیٹس بھی جاری کردی گئی ہیں۔