پنجاب بورڈ نے انٹر کے سالانہ امتحانات 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

پنجاب بورڈ نے انٹر کے سالانہ امتحانات 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

پنجاب بورڈ نے انٹر کے سالانہ امتحانات 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

پنجاب کے تمام بورڈز نے آج 2020 کے سالانہ (بی آئی ایس ای) انٹرمیڈیٹ کے نتائج کا اعلان کردیا۔ طلبا اپنے نتائج اپنے مطلوبہ بورڈ کی ویب سائٹ پ اپنا رول نمبر درج کر کے معلوم کرسکتے ہیں۔

اس سے قبل بتایا کیا گیا تھا کہ نتائج کا اعلان 17 ستمبر 2020 کو کیا جائے گا۔ لیکن پریکٹیکل مارکس کی عدم فراہمی کی وجہ سے نتیجہ ملتوی کردیا گیا۔ اس سال کوویڈ 19 کی وجہ سے میٹرک کے سالانہ امتحانات منسوخ کردیئے گئے تھے۔ تاہم، نئی پالیسی کے تحت 3 فیصد گریس مارکس کی مدد سے نتیجہ تیار کیا گیا ہے۔

بی آئی ایس ای لاہور:

ویب سائٹ:  http://www.biselahore.com/

گزیٹ:  لاہور بورڈ انٹر 2020 سالانہ امتحانات گزیٹ

بی ایس آئی ای رولپنڈی:

ویب سائٹ: http://www.biserwp.edu.pk/

گزیٹ: راولپنڈی بوڑد انٹرمیڈیٹ 2020 سالانہ امتحانی نتائج گزیٹ

بی ایس آئی ای فیصل آباد:

ویب سائٹ: http://www.bisefsd.edu.pk/

گزیٹ: فیصل آباد بورڈ انٹرمیڈیٹ 2020 سالانہ امتحانی نتائج گزیٹ

بی ایس آئی ای ملتان:

ویب سائٹ: https://www.bisemultan.edu.pk/

گزیٹ: ملتان بورڈ انٹر 2020 سالانہ امتحانی نتائج گزیٹ

بی ایس آئی ای گوجراںوالہ:

ویب سائٹ: http://bisegrw.edu.pk/

گزیٹ:  گوجرانوالہ بورڈ انٹر 2020 سالانہ امتحانی نتائج گزیٹ

بی ایس آئی ای سرگودھا:

ویب سائٹ: http://www.bisesargodha.edu.pk/

گزیٹ: سرگودھا بورڈ انٹرمیڈیٹ 2020 سالانہ امتحانی گزیٹ

بی ایس آئی ای ڈیرہ غازی خان:

ویب سائٹ: http://www.bisedgkhan.edu.pk/

گزیٹ: ڈیرہ غازی خان بورڈ انٹر 2020 سالانہ امتحانی نتائج گزیٹ

بی ایس آئی ای بھاولپور:

ویب سائٹ: https://www.bisebwp.edu.pk/ViewResultHSSC_PII.aspx

گزیٹ: بھاولپور بورڈ انٹرمیڈیٹ 2020 سالانہ امتحانی نتائج گزیٹ

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو