پنجاب بورڈ آج انٹر کے نتائج کا اعلان کرے گا

پنجاب بورڈ آج انٹر کے نتائج کا اعلان کرے گا

پنجاب بورڈ آج انٹر کے نتائج کا اعلان کرے گا

پنجاب بورڈ انٹر کے نتائج کا اعلان آج 22 ستمبر 2020 کو شام 5:00 بجے کریگا۔ پریکٹیکل نمبرز کی عدم فراہمی کے باعث نتیجہ موخر کردیا گیا تھا۔ لیکن ، صوبائی کابینہ نے 14 ستمبر کو اپنے اجلاس میں پروموشن اور امتحان کی پالیسی کو منظوری دی، جس کے بعد زیادہ امکانات یہ ہیں کہ بی آئی ایس ای 22 ستمبر کو انٹر کے نتائج کا اعلان کرے گا۔

مزید پڑھیں: کراچی بورڈ نے میٹرک 2020 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا

اس سے قبل نتائج کی تاریخ 17 ستمبر 2020 دی گئی تھی۔ اس سال کوویڈ 19 کی وجہ سے سالانہ انٹرمیڈیٹ کے امتحانات منسوخ کردیئے گئے تھے۔ تاہم ، نئی پالیسی کے مطابق ، فرسٹ ائیر کے نتائج میں 3 فیصد گریس مارکس کا اضافہ کرکے سیکنڈ ائیر کے نتائج تیار کیے گئے ہیں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو