کراچی بورڈ نے میٹرک 2020 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی بورڈ نے میٹرک 2020 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی بورڈ نے میٹرک 2020 کے سالانہ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
کراچی بورڈ نے آج میٹرک 2020 کے سالانہ (بی ایس ای کے) نتائج کا اعلان کردیا۔ تمام طلبا کو یہ اختیار دیا گیا ہے کہ وہ اپنے نمبروں کو رول نمبر اور نام سے آن لائن یا ایس ایم ایس کے ذریعے چیک کرسکتے ہیں۔
امتحانات میں 1 لاکھ 68 ہزار 880 طلبا کو کامیاب قرار دیا گیا جس کی شرح 99.8 فیصد رہی۔ اے ون گریڈ حاصل کرنے والے طلبا کی تعداد 17156 رہی، 30746 طلبا نے اے گریڈ حاصل کیا۔ بی گریڈ حاصل کرنے والے طلبا کی تعداد 35855 رہی جبکہ سی گریڈ حاصل کرنے والے طلبا کی تعداد 39159 رہی۔
ان دو طریقوں سے آپ اپنا نتیجہ چیک کرسکتے ہیں۔
بی ایس ای کے کراچی:
ویب سائٹ: https://bsek.edu.pk/results
ایس ایم ایس: اپنے نتائج میسج کے ذریعے معلوم کریں
میسج میں بی ایس ای کے رول نمبر لکھیں اور اسے 8583 پر بھیجیں

بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا