سرکاری کالجز میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کی اطلاع
سرکاری کالجز میں کورونا وائرس کے کیسز میں تیزی کی اطلاع
کراچی کے سرکاری کالجوں میں کورونا وائرس کے کیسز میں اضافے کی اطلاع ملی ہے۔
مزید پڑھیں: پنجاب حکومت کا یکم فروری سے اسکولز اور یونیورسٹیز کھولنے کا اعلان
سرکاری اعداد و شمار کے مطابق سرسید گورنمنٹ گرلز کالج کے 58 کارکنان اس وائرس سے متاثر ہوئے ہیں۔ جبکہ شہید ملت گرلز کالج کے 21 ورکرز کا ٹیسٹ بھی مثبت آیا ہے۔
مزید پڑھیں: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے آن لائن پڑھائی کے لیے نصابی کتب اپ لوڈ کردیں
ایک سرکاری رپورٹ کے مطابق، ابھی تک کراچی کے متعدد کالجوں میں ٹیسٹ ہونے باقی ہیں۔ تاہم، اس فیصلے پر غور کیا جارہا ہے کہ جب تک کیسز کی تعداد میں کمی نہیں آتی اس وقت تک کالجوں کی تعلیمی سرگرمیاں معطل کردی جائیں۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا