آل پاکستان وائس چانسلرز کانفرنس کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا

آل پاکستان وائس چانسلرز کانفرنس کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا

آل پاکستان وائس چانسلرز کانفرنس کا افتتاحی اجلاس آج ہوگا

سالانہ آل پاکستان وائس چانسلرز کانفرنس پاکستان کے ایچ ای سیکٹر کے لیے اہم چیلنجوں اور امکانات پر بحث کرنے کے ساتھ ساتھ اعلیٰ سطح کے فیصلے کرنے کے لیے اعلیٰ تعلیمی پالیسی سازوں اور رہنماؤں کو ایک جگہ پر جمع کرتی ہے۔

اس سال کی میٹنگ، جو 29 اکتوبر سے 31 اکتوبر 2021 تک ہوگی، خاص طور پر اہم ہے کیونکہ اس میں سیکھے گئے اسباق اور ایجوکیشن سیکٹر پر کووڈ 19 کے اثرات کے نتائج پر غور کیا جائے گا۔

مزید پڑھئے: کے پی حکومت کا رحمت اللعالمین اسکالرشپ کا اعلان

  آج یعنی 29اکتوبر 2021 کو، پاکستانی وقت کے مطابق تین بجے سے شام 5 بجے تک / برطانیہ کے وقت کے مطابق 11.00 سے 13.00 بجے تک، وائس چانسلرز کانفرنس کا افتتاحی اجلاس ہوگا۔

اعلیٰ تعلیم کے شعبے سے تعلق رکھنے والے پیشہ ور افراد درج ذیل لنک پر جا کر زوم کنکشن کے ذریعے افتتاحی اجلاس میں شرکت کر سکتے ہیں۔

https://hec-gov-pk.zoom.us/j/96048790545?pwd=U0Q4NGx0R2cvVFdZRTRSZ0hNM0N4dz09%20

میٹنگ آئی ڈی

 960 4879 0545

پاس کوڈ

 648138

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو