پنجاب میں آئندہ تعلیمی سیشن سے یکساں قومی نصاب نافذ کرنے کا اعلان

پنجاب میں آئندہ تعلیمی سیشن سے یکساں قومی نصاب نافذ کرنے کا اعلان

پنجاب میں آئندہ تعلیمی سیشن سے یکساں قومی نصاب نافذ کرنے کا اعلان

صوبائی نصاب و درسی کتب بورڈ کے ذریعے یکم جنوری کو جاری کردہ ایک نوٹیفکیشن کے مطابق، یکساں قومی نصاب اور ماڈل نصابی کتب اگست 2021 میں شروع ہونے والے تعلیمی سیشن میں پہلی سے پانچویں جماعت تک  کے لیے پورے پنجاب میں نافذ کی جائیں گی۔

مزید پڑھیں:  وفاقی وزیر تعلیم کا طلباٗ کے منفی رد عمل پر حیرت کا اظہار

وفاقی حکومت نے یکساں قومی نصاب اور ماڈل درسی کتب تیار کی ہیں جو آئندہ تعلیمی سیشن کے آغاز کے ساتھ ہی سرکاری و نجی اسکولوں اور دینی مدارس میں پڑھائی جائیں گی۔

وفاق کی جانب سے صوبائی حکومتوں کو اجازت دی گئی ہے کہ وہ یکساں قومی نصاب کی گائیڈ لائنز کے تحت اپنی نصابی کتب تیار کریں۔  

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو