برطانوی کونسل آئیلٹس کی تیاری کے لئے مفت آن لائن تربیت کی پیش کش کرتی ہے
برطانوی کونسل آئیلٹس کی تیاری کے لئے مفت آن لائن تربیت کی پیش کش کرتی ہے
برٹش کونسل گھر سے مفت آن لائن آئی ای ایل ٹی ایس ٹریننگ ویبینرز کررہی ہے۔ کوویڈ 19 کی وجہ سے طلباء کے لئے آئی ای ایل ٹی ایس کی تربیت بہت مشکل ہوچکی ہے۔ برطانوی کونسل نے ہفتے میں دو بار طلباء کے لئے براہ راست ویبنرز اسٹریم کرنے پر اتفاق کیا گیا ہے۔ براہ راست ویبنرز 21 اپریل تک منگل اور جمعرات کو نشر کیے جائیں گے۔
آئی ای ایل ٹی ایس کے ماہرین آئندہ 8 ہفتوں میں اس کی تربیت کے ویبینرز کا اہتمام کریں گے۔ ہر ویبنار 1 گھنٹے تک جاری رہیگا۔ اس میں ٹریننگ کے دوران ہر سیکشن میںپوچھے گئے سوالات کے جوابات میں بھی دیے جائنگے: یہ ٹیسٹ ان چار سیکشنز پر بیسڈ ہوتا ہے؛ لسننگ ، ریڈنگ ، رائٹنگ اور اسپیکنگ۔
ویبنرز دن میں دو بار برطانیہ کے اوقات جت مطابق صبح 9:30 اور شام 3:00 بجے منعقد ہوں گے۔
British Council IELTS preparation Webinars schedule (week 1-4)
Date | Title | Description |
31 March 2020 | Academic Writing - Task 1 | Skills & strategies |
2 April 2020 | General Training Writing - Task 1 | Skills and strategies, essential vocabulary |
7 April 2020 | Writing - Task 2 | Format, questions, analysis & writing |
9 April 2020 | General Training Reading | Strategies & difficult question types |
14 April 2020 | Academic Reading | Strategies & difficult question types |
16 April 2020 | Listening | Overview & strategies |
21 April 2020 | Speaking | Overview & strategies |
ہم آپ کو جلد از جلد اس میں شامل ہونے کی کی تجویز کرتے، کیونکہ یہاں شرکا کی محدود تعداد ہے اور سیٹس پہلے آنے، پہلے پانے والے حساب سے ملینگی۔
اگر آپ رجسٹر کرنا چاہتے ہیں تو یہ لنک ہے؛