ماہی گیروں کے بچوں کے لیے پہلا بوٹ اسکول قائم

ماہی گیروں کے بچوں کے لیے پہلا بوٹ اسکول قائم

ماہی گیروں کے بچوں کے لیے پہلا بوٹ اسکول قائم

شرح خواندگی میں اضافے کے لیے کیے جانے والے  اقدامات کے سلسلے میں ماہی گیروں کے بچوں کو مفت کتابیں دی جا رہی ہیں۔

لٹریسی ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب نے صوبے کے ماہی گیروں کے بچوں کی تعلیم کے لیے ہیڈ تونسہ بیراج انڈس ریور میں اپنی نوعیت کا پہلا ’بوٹ اسکول‘ قائم کیا ہے۔

مزید پڑھئے: بلوچستان کے 100 طلبا کے لیے آئی ٹی انٹرن شپس کا اعلان

حکام کا کہنا ہے کہ شرح خواندگی بڑھانے کے لیے یہ قدم اٹھایا گیا ہے جہاں ماہی گیروں کے بچوں کو مفت کتابیں اور تعلیم دی جا رہی ہے۔

بوٹ اسکول میں ایک ٹیچر کو بھی تعینات کیا گیا ہے جبکہ ماہی گیروں کے بچوں کے لیے دو گھنٹے کی کلاس روزانہ دی جا رہی ہے۔ اس کشتی اسکول میں پڑھنے والوں کی عمریں 16 سے 24 سال کے درمیان ہیں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو