پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات کی تیاریاں جاری

پنجاب بھر میں میٹرک کے امتحانات کی تیاریاں جاری
راولپنڈی: پنجاب بھر کے تمام 9 تعلیمی بورڈز کے زیر اہتمام میٹرک کے سالانہ امتحانات 4 مئی سے شروع ہوں گے۔ امتحانات کی تیاریوں کا کام تیز کر دی گیا ہے۔
مزید پڑھیں: کراچی یونیورسٹی کا شعبہ فارمیسی کیو ایس رینکنگ میں 200 میں سے 151 ویں نمبر پر
ایجوکیشن بورڈ راولپنڈی نے ان امتحانات کے پرامن اور شفاف انعقاد کے لئے سپروائزری اسٹاف کی تعیناتی، تقرری، افسران کی امتحانی تربیت شروع کرنے کا شیڈول بھی جاری کر دیا جس کے مطابق سپروائزری اسٹاف کی تقرر اور تربیت کا کام 3 اپریل سے شروع ہوگا جو 13 اپریل تک جاری رہے گا، تربیتی پروگرام کا انعقاد مختلف ہائی اسکولوں میں کیا جائیگا۔
حالیہ خبریں
-
کورونا وائرس کے کیسز میں اضافہ، پاکستان میں امتحانات ملتوی کرنے کا مطالبہ
-
بی آئی ایس ای مردان نے میٹرک کے سالانہ امتحانات کی ڈیٹ شیٹ جاری کردی
-
اپنے سائنس ہوم ورک کے لیے ڈیجیٹل البرٹ آئن اسٹائن سے مدد لیں
-
اسکول بیسڈ اسسمنٹ 7 جون سے شروع ہوں گے، مراد راس
-
ایچ ای سی کی جی سی ایف گرانٹ کے تحت تجاویز پیش کرنے کی دعوت