نیٹ فلکس نے 10 تعلیمی ڈاکیومنٹری فلمز یوٹیوب پر ریلیز کردیں
نیٹ فلکس نے 10 تعلیمی ڈاکیومنٹری فلمز یوٹیوب پر ریلیز کردیں
نیٹ فلکس نے دنیا بھر کے طلباء اور اساتذہ کے لیے 10 تعلیمی ڈوکومینٹریز یو ٹیوب پر ریلیز کردی ہیں جو کہ ہر کسی کے لیے مفت میں دستیاب ہوں گی۔۔
نیٹ فلکس کا کہنا ہے کہ یہ ڈاکیومنٹری فلمز قرنطینہ کے دوران اساتذہ اور طلباء کی تعلیمی قابلیت بڑھانے میں مدد گار ثابت ہونگی۔
ریلیز کی گئی ڈاکیومنٹریز میں "آر پلینیٹ" ، جو کہ فطرت ، جغرافیہ اور سائنس میں دلچسپی رکھنے والے طلبہ کیلے بہت فائدہ مند ثابت ہوگی۔
اسکے علاوہ "زیون"، جو ایک ایسے ریسلر کی کہانی ہے جو بغیر ٹانگوں کے پیدا ہوا۔
فلوقت یہ ڈاکیومنٹری فلمز صرف انگریزی زبان میں ہیں۔ نیٹ فلکس کہ مطابق آنے والے ہفتوں میں متعدد زبانوں میں سب ٹائٹل بھی فراہم کردئے جائیں گے۔
ریلیز ہونے والی فلمز کی فہرست یہاں پر موجود ہے۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا