سائکلون کا خطرہ: سندھ میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔
سائکلون کا خطرہ: سندھ میں تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔
سندھ بھر کے تمام سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے آج بند رہیں گے۔
وجہ جمعہ 1 اکتوبر کوصوبے کے قریب انے والا طوفان کے انتباہات ہیں
مزید پڑھئے: اٹھارہ سال سے کم عمر طلباء کو فائزر ویکسین لگائی جائے گی
سندھ کے وزیر تعلیم سردار علی شاہ نے جمعرات کی شام اعلان کیا۔ اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق وزیر تعلیم نے کہا کہ یہ فیصلہ موسم کی خراب حالت اور بھاری بارش کے پیش نظر لیا گیا ہے۔
نوٹیفکیشن میں کہا گیا کہ یہ فیصلہ صوبے بھر کے تمام سرکاری اور نجی سکولوں پر لاگو ہوگا۔