کامسٹیک کا آن لائن سرٹیفیکیشن کا اہتمام
 
                            کامسٹیک کا آن لائن سرٹیفیکیشن کا اہتمام
کامسٹیک نے بدھ کے روز بین الاقوامی مرکز برائے کیمیائی و حیاتیاتی علوم اور پاکستان بائیو ٹیکنالوجی انفارمیشن سینٹر کراچی کے اشتراک سے "بنیادی پلانٹ ٹشو کلچر تکنیک" کے موضوع پر ایک آن لائن سرٹیفیکیشن کورس کا انعقاد کیا۔
یہ کورس، پلانٹ بائیو ٹیکنالوجی، جینیٹکس اور مالیکیولر بائیولوجی کے کئی شعبوں میں کام کرنے والے سائنسدانوں اور ریسرچ اسکالرز کی دلچسپی کو فروغ دینے کے لیے تشکیل دیا گیا تھا۔
مزید پڑھیئے: قومی اسمبلی کی ایجوکیشن کمیٹی کا یکساں قومی نصاب پر تفصیلی بریفنگ کا مطالبہ
اس کورس میں تفصیلی لیکچرز اور تربیتی نشستوں پر توجہ مرکوز کی گئی ہے جس میں پلانٹ ٹشو کلچر کا جائزہ اور اس کی ایپلی کیشنز، آلات اور میڈیا کا استعمال، وضاحت کا انتخاب، نس بندی ، آغاز، ملٹیپکیشن، شوٹنگ اینڈ روٹنگ شامل ہیں۔
اس موقع پر پروفیسر ڈاکٹر ایم اقبال چوہدری کوآرڈینیٹر جنرل برائے کامسٹیک، نے کورس کے شرکاء کا خیر مقدم کیا اور پودوں کے ٹشو کلچر کی تکنیک کی اہمیت اور مسلم دنیا کی معاشی ترقی میں اس کی شراکت پر روشنی ڈالی۔
 
                             
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                            
                                             
                                            
                                             
                             
                             
                             بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                        بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                     کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                        کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                     راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                        راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                     بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                        بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                     بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                        بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                     
             
                         
                         
                         
                        