بی آئی ایس ای کا طلباء کے لیے میرٹ اسکالرشپس کا اعلان

بی آئی ایس ای کا طلباء کے لیے میرٹ اسکالرشپس کا اعلان

بی آئی ایس ای کا طلباء کے لیے میرٹ اسکالرشپس کا اعلان

اطلاعات کے مطابق بورڈ آف انٹرمیڈیٹ اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن (بی آئی ایس ای) لاہور نے جمعے کے روز انٹرمیڈیٹ کے امتحانات میں اچھے گریڈ کے ساتھ پاس ہونے والے طلباء کے لیے سالانہ وظائف (اسکالرشپس) کا اعلان کیا ہے۔

مزید پڑھیں: ایچ ای سی 218 ملین ڈالرز کی گرانٹ سے محروم

بی آئی ایس ای کے ترجمان کے مطابق نیشنل ٹیلنٹ اسکالرشپس طلبا کو تعلیم کی روایتی ترقی کے لیے دی جاتی ہیں۔

مزید پڑھیں: نمل یونیورسٹی: تاریخ اور سیاسیات کو نئے ڈگری پروگراموں کے طور پر متعارف کرایا جائے گا

یہ گرانٹس ہر گروپ میں کامیاب امیدواروں کو دی جائیں گی۔ اس سلسلے میں طلباء کے لیے پری میڈیکل گروپ کا میرٹ 1058، پری انجینئرنگ کا 1044، جنرل سائنس کا 994، کامرس کا 960 اور آرٹس اور دیگر گروپس کے لئے میرٹ 903 قرار دیا گیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو