علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: میٹرک اور ایف اے 2020 کے نتائج کا اعلان
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: میٹرک اور ایف اے 2020 کے نتائج کا اعلان
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی (اے آئی او یو) نے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کو پیش کردہ خزاں 2020 کے میٹرک اور ایف اے پروگراموں کے حتمی نتائج کا اعلان کردیا ہے۔
ایک پریس ریلیز کے مطابق یونیورسٹی نے نتائج جاری کرنے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ نتائج یونیورسٹی کی ویب سائٹ پر دیکھنے کے لیے دستیاب ہیں اور طلباء کو بھی ارسال کیے گئے ہیں۔
مزید پڑھیئے: نئے مالی بجٹ میں ایچ ای سی کے لیے 42.45 ملین روپے مختص
اے آئی او یو نے اپنے تعلیمی پروگراموں کو سعودی عرب، کویت، قطر، متحدہ عرب امارات، عمان، بحرین اور امریکہ سمیت دیگر ممالک میں بسنے والے بیرون ملک مقیم پاکستانیوں تک بڑھایا ہے تاکہ انہیں فاصلاتی تعلیم کا موقع فراہم کیا جاسکے۔
وائس چانسلر اے آئی او یو پروفیسر ڈاکٹر ضیاء القیوم کی جاری کردہ ہدای کرن ات کے مطابق اے آئی او یو غیر ملکی پاکستانیوں کو اپنے تعلیمی نیٹ ورک میں شامل ے پر غور کر رہی ہے