علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: ڈگری پروگرامز کے لیے امتحانات کا شیڈول جاری

علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی: ڈگری پروگرامز کے لیے امتحانات کا شیڈول جاری
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے موسم خزاں کے سمسٹر میں پیش کردہ پروگرامز کے لیے امتحانات کے شیڈول کا اعلان کردیا ہے۔
مزید پڑھیں: مختلف میڈیکل یونیورسٹیز پوسٹ گریجویٹ ٹریننگ کے لیے یکساں قومی نصاب کی پیروی پر متفق
طلباء کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ نظام الاوقات دیکھیں اور امتحانات کی تیاری کریں۔ یونیورسٹی انتظامیہ کے مطابق میٹرک، انٹر اور دیگر کورسز کے امتحانات یکم مارچ 2021 سے شروع ہونگے۔
مزید پڑھیں: کے پی میں پیپر لیک ہونے کے خلاف اسٹوڈنٹس کا احتجاج
انتظامیہ کا کہنا ہے کہ طلبا کو رول نمبر سلپس بھیج دی گئی ہیں۔ طلبا اگر رول نمبر سلپس ساتھ نہیں لاتے ہیں تو وہ امتحان گاہ میں نہیں بیٹھ سکیں گے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ اے آئی او یو کے وائس چانسلر کے حکم پر ملک بھر کے طلباٗ و طالبات کی سہولت کے لیے امتحانی مراکز تشکیل دے دیئے گئے ہیں۔
حالیہ خبریں
-
پی ایچ ڈی کرنے والے 300 اسکالرز کے لیے 1 ملین روپے کی گرانٹ
-
کراچی یونیورسٹی : پی ایچ ڈی، ایم فل کے طلباء کو پرانی پالیسی کے تحت داخلہ دیا جائے گا
-
آئی آئی یو آئی میں ٹیک سیوی انسانی وسائل تیار کرنے کا مرکز بنایا جائے گا
-
پاکستان میں 25 لاکھ بے گھر بچے حکومت کی توجہ اور امداد کے منتظر
-
وزیرتعلیم سندھ سعید غنی کو وزارت تعلیم کےعہدے سے ہٹائےجانےکی بازگشت