کے پی حکومت صوبے میں 20 نئے ڈگری کالجز قائم کرے گی
کے پی حکومت صوبے میں 20 نئے ڈگری کالجز قائم کرے گی
وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے اعلان کیا ہے کہ خیبر پختونخوا میں 20 نئے ڈگری کالجز کے قیام کے لیے ضلع کی مخصوص فزیبلٹی رپورٹ جاری کردی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: پی ای سی نے پہلی سے آٹھویں جماعت تک کے امتحانات کا شیڈول جاری کردیا
وزیراعلیٰ کے پی کے نے یہ اہم اعلان ایک اجلاس میں کیا جس میں جنوبی اضلاع س تعلق رکھنے والے صوبائی اسمبلی کے ارکان، متعلقہ محکموں کے انتظامی سکریٹریز، کابینہ کے ارکان، شاہ محمد وزیر، ہشام انعام اللہ، ظہور شاکر اور دیگر حکام موجود تھے۔
ایک میٹنگ میں ترقیاتی منصوبوں پر تبادلہ خیال کرتے ہوئے وزیر اعلیٰ کے پی کے نے متعلقہ ڈویژنز کو آئندہ اسکیموں کی تشکیل نو کے احکامات جاری کیے۔
مزید پڑھیں: ایچ ای سی کا مائیکروسافٹ کے ساتھ ایجوکیشن ٹرانسفارمیشن معاہدے پر تعاون کا اعلان
اجلاس کو یہ بھی بتایا گیا کہ گورنمنٹ گرلز ڈگری کالج استرزئی میں ترقیاتی کام مکمل ہوچکے ہیں اور جون2021 تک عمارت متعلقہ حکام کے حوالے کردی جائے گی۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا