سوات میں اسکول کھول دیے گئے
سوات میں اسکول کھول دیے گئے
صوبائی حکومت کی ہدایات کے باوجود ، سوات میں نجی اسکول ہفتے سے دوبارہ کھول دیے گئے۔
مزید پڑھیں: سی اے آئی ای میں غیر منصفانہ درجہ بندی پر طلباء کا اظہارِ افسوس
اعلان کے مطابق ، سوات کے متعدد نجی اسکولوں نے ہفتے کے روز طلبا کے لیے اپنے دروازے کھول دیے۔ کوویڈ 19 اور لاک ڈاؤن سے ہونے والے پانچ ماہ طویل وقفے کے بعد ہفتہ کے روز نجی اسکولوں نے پرھائی کا آغاز کردیا۔
مزید پڑھیں: سندھ حکومت نے 15 اگست کو پرائیویٹ اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا
والدین اپنے بچوں کو اسکول چھوڑتے نظر آئے لیکن حاضری کافی کم دکھائی دی۔ اگرچہ ضلعی انتظامیہ نے 15 ستمبر سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کے حکومتی احکامات کی خلاف ورزی کرنے پر کارروائیوں کا آغاز کردیا ، لیکن اب تک کسی کے خلاف کوئی کارروائی نہیں ہوسکی۔
UMT پاکستانی نجی شعبے میں اعلیٰ درجہ کی یونیورسٹی بن گئی۔
پاکستان میں سرفہرست میڈیکل اسکول
وہ شاندار کتابیں جو ہر نوجوان کو ضرور پڑھنی چاہئیں۔
ایل ایل بی کے بعد کیریئر کی بہترین راہیں
ایم بی بی ایس کے بعد اپنانے کے لیے بہترین کیریئر