سندھ حکومت نے 15 اگست کو پرائیویٹ اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا
سندھ حکومت نے 15 اگست کو پرائیویٹ اسکول دوبارہ کھولنے کا فیصلہ مسترد کردیا
صوبائی وزیر تعلیم سعید غنی نے جمعرات کو نجی اسکولوں کی ایسوسی ایشنز سے مطالبہ کیا کہ وہ 15 اگست کو اسکول دوبارہ کھولنے کے اپنے فیصلے پر نظر ثانی کریں اور بہتر ہے کہ اس فیصلے کو 15 ستمبر تک ملتوی کردیں۔
مزید پڑھیں: پنجاب کے اسکولوں کی ایس او پیز کے نفاذ کے لیے فنڈز کی درخواست
جمعرات کو جاری کردہ ایک بیان میں صوبائی وزیر تعلیم نے اپنے موقف کو برقرار رکھتے ہوئے کہا کہ نجی اسکولوں کی جانب سے 15 اگست سے اسکول دوبارہ کھولنے کے اعلان سے طلباء اور والدین میں اضطراب پایا گیا جبکہ ایسوسی ایشنز کا یہ اعلان ایک طرح سے حکومت کی رٹ کو چیلنج کرنے کے مترادف تھا۔
مزید پڑھیں: آج ہمیں آئی ٹی کی پہلے سے کہیں زیادہ ضرورت ہے، صدرعارف علوی
سعید غنی نے کہا کہ صورت حال کا جائزہ لینے کے لیے 7 ستمبر کو ایک اجلاس طلب کیا جائے گا۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا