تعلیمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے خود کو تیار کریں
تعلیمی چیلنجز سے نمٹنے کے لیے ہم آپ کو تیار کرتے ہیں۔ ہر پروگرام میں، آپ کے سفر سے لے کر منزل تک پہنچنے کے ہر قدم پر، ہم آپ کی ذہنی تربیت کرتے ہیں اور آپ کو ایک اثر انگیز زندگی گزارنے کے لیے اعتماد فراہم کرتے ہیں۔
سندھ پبلک سروس کمیشن
حیدرآبادٹھنڈی سڑک، حیدرآباد، سندھ
021-34761617
http://www.spsc.gov.pk/index.html
SPSC
بلوچستان پبلک سروس کمیشن
کوۃٹہبلوچستان پبلک سروس کمیشن ، سمنگلی روڈ ، نزد ریلوے کراسنگ ، کوئٹہ کینٹ۔
081-9201507
http://bpsc.gob.pk/index.aspx
BPSC
فیڈرل پبلک سروس کمیشن
اسلام آبادفیڈرل پبلک سروس کمیشن ، آغا خان روڈ ، سیکٹر ایف 5/1۔ اسلام آباد
051-9205075
http://www.fpsc.gov.pk/
FPSC
نیشنل ٹیسٹنگ سروس آف پاکستان
اسلام آبادپلاٹ نمبر 96 ، گلی نمبر 4 ، سیکٹر H-8/1 ، اسلام آباد۔
051-844-444-1
https://www.nts.org.pk/index.html
NTS
پنجاب پبلک سروس کمیشن
لاہورایل ڈی اے پلازہ، ایڈگرٹن روڈ، نزد ایوانِ اقبال۔ لاہور۔
042 111 988 722
http://www.ppsc.gop.pk
PPSC
خیبر پختونخوا پبلک سروس کمیشن
پشاورپلاٹ نمبر 2۔ فورٹ روڈ، پشاور کینٹ ۔خیبر پختونخوا۔
091-9214131
http://www.kppsc.gov.pk/
KPPSC
آزاد جموں و کشمیر پبلک سروس کمیشن
مظفرآبادجلال آباد ، مظفرآباد آزادکشمیر
05822- 920203
http://www.ajkpsc.gov.pk/home/default.asp
AJKPSC