نامعلوم مسلح افراد کی پنجاب یونیورسٹی پر فائرنگ
 
                            نامعلوم مسلح افراد کی پنجاب یونیورسٹی پر فائرنگ
مقامی پولیس نے تصدیق کی ہے کہ منگل کے روز نامعلوم مسلح افراد نے پنجاب یونیورسٹی پر فائرنگ کی، تاہم واقعے میں کسی ہلاکت کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیں: خیبر پختونخوا کا خواتین کو تعلیم اور صحت کے شعبے میں مساوی مواقع فراہم کرنے کا مطالبہ
اطلاعات کے مطابق فائرنگ کے بعد دو موٹر سائیکل سوار افراد کو جائے وقوع سے فرار ہوتے ہوئے دیکھا گیا۔ پولیس کا کہنا ہے کہ فائرنگ کے واقعے میں کسی شخص کی ہلاکت، زخمی ہونے یا اور کسی نوعیت کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی۔
مزید پڑھیں: چیئرمین ایچ ای سی "جعلی ڈگریوں" کے معاملے پر لائیو اجلاس منعقد کریں گے
پولیس کا کہنا ہے کہ جائے وقوع سے دو گولیوں کے خول ملے ہیں، جبکہ واقعے کی ہر پہلو سے تحقیقات کی جارہی ہے۔
 
                             
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                            
                                             
                                            
                                             
                             
                             
                             
                             بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                        بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                     کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                        کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                     راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                        راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                     بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                        بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                     بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                        بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                     
             
                         
                         
                         
                        