یو ایچ ایس نے ایم ڈی کیٹ 2020 کی تاریخ کا اعلان کردیا
یو ایچ ایس نے ایم ڈی کیٹ 2020 کی تاریخ کا اعلان کردیا
یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنسز ، لاہور (یو ایچ ایس) نے داخلہ امتحان اور آن لائن رجسٹریشن کی تاریخ کا اعلان کردیا۔ آن لائن رجسٹریشن 21 ستمبر 2020 سے شروع ہوگی جبکہ داخلہ امتحان 18 اکتوبر 2020 کو لیا جائیگا۔
مزید پڑھیں: سندھ میں تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا فیصلہ
اس ٹیسٹ اور رجسٹریشن سے متعلق تفصیلات کا جائزہ 20 ستمبر 2020 کو قومی اخبارات کے ذریعے لیا جاسکتا ہے۔ ایم ڈی کیٹ کے انعقاد کے لئے یونیورسٹی آف ہیلتھ سائنس پہلے ہی تمام انتظامات کر چکی ہے۔ یہ ٹیسٹ ایم بی بی ایس یا بی ڈی ایس پروگراموں میں داخلہ لینا لازمی ہے۔
مزید پڑھیں: شفقت محمود کی اکتوبر میں اسکول دوبارہ کھولنے کے سلسلے میں "جھوٹی خبروں" پر تنقید
سیشن 2020 کے لئے داخلہ کا عمل نومبر میں شروع ہوگا۔ اس مقصد کے لئے رجسٹریشن کا عمل ستمبر میں مکمل ہوگا۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا