تمام ٹیچرز اور اسٹاف کو کالج طلب کرلیا گیا
تمام ٹیچرز اور اسٹاف کو کالج طلب کرلیا گیا
راولپنڈی: ڈائریکٹر کالجز راولپنڈی ڈویژن نے کررونا سخت ایس او پی کے باوجود ڈویژن بھر کے تمام کالجز کے ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ اسٹاف کو روزانہ کی بنیاد پر کالجز طلب کر لیا۔
مزید پڑھیں: احکامات کی خلاف ورزی، مزید 7 اسکول سیل کردیے گئے
آن لائن تدریس گھروں کی بجائے کالجز میں بیٹھ کر شروع کرنے کے احکامات جاری کر دئیے ہیں جس سے کالج کے اساتذہ میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔
مزید پڑھیں: ایچ ای سی نے یونیورسٹیز کے لیے نئی پالیسی گائیڈ لائنز جاری کردیں
کالجز انتظامیہ نے رابطہ پر تصدیق کرتے ہوئے ایکسپریس کو بتایا کے تمام اسٹاف کی کالجز حاضریاں اور کالجز سے آن لائن کلاسوں کے احکامات دئیے گئیے ہیں ۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا