سپیریئر یونیورسٹی کا انڈرگریڈ اور پوسٹ گریڈ پروگراموں میں داخلے کا اعلان

سپیریئر یونیورسٹی کا انڈرگریڈ اور پوسٹ گریڈ پروگراموں میں داخلے کا اعلان

سپیریئر یونیورسٹی کا انڈرگریڈ اور پوسٹ گریڈ پروگراموں میں داخلے کا اعلان

سپیریئر یونیورسٹی لاہور نے موسم بہار کے سیمسٹر برائے2021میں داخلوں کا اعلان کیا ہے۔ یونیورسٹی انتظامیہ کا کہنا ہے کہ انڈرگریجویٹ اور پوسٹ گریجویٹ پروگراموں کے لیے داخلے کھول دیئے گئے ہیں۔

سپیریئر یونیورسٹی لاہور، پنجاب، پاکستان میں اعلیٰ تعلیم کی فراہمی کے لیے سرگرم ایک نجی یونیورسٹی ہے۔ سپیریئر یونیورسٹی، حکومت پنجاب کے ذریعے چارٹرڈ ہے اور ہائیر ایجوکیشن کمیشن پاکستان کے ذریعے اسے تسلیم کیا جاتا ہے۔

سپیریئر یونیورسٹی کے پیش کردہ تعلیمی پروگرام درج ذیل ہیں۔

  • بزنس ایڈمنسٹریشن۔
  • ہاسپیٹلٹی اینڈ ٹورازم مینیجمنٹ۔
  • کمپیوٹر سائنس۔
  • انفارمیشن ٹیکنالوجی۔
  • سافٹ ویئر انجینئرنگ۔
  • ایسوسی ایٹ ڈگری۔
  • فارمیسی۔
  • میڈیسن اینڈ سرجری۔
  • انٹیریئر ڈیزائن۔
  • آرکیٹیکچر۔
  • کمیونیکیشن ڈیزائن۔
  • ٹیکسٹائل ڈیزائن۔
  • ایویونکس انجینئرنگ۔
  • ایوی ایشن ٹیکنالوجی۔
  • الیکٹریکل انجینئرنگ۔
  • سول انجینئرنگ۔
  • الیکٹرانکس۔
  • مکینیکل انجینئرنگ۔
  • فزیوتھراپی۔
  • بائیوکیمسٹری اینڈ بائیو ٹیکنالوجی۔
  • بائیوٹیکنالوجی۔
  • مائیکروبائیولوجی اینڈ بائیوٹیکنالوجی۔
  • مالیکیولر بائیولوجی اینڈ بائیوٹیکنالوجی۔
  • ہیومن نیوٹریشن اینڈ ڈائیٹیٹکس۔
  • میڈیکل لیبارٹری سائنس۔
  • آپٹومیٹری۔
  • میڈیکل امیجنگ پوسٹرن۔
  • اکائونٹنگ اینڈ فنانس۔
  • بزنس ایڈمنسٹریشن ایگزیکیٹو۔
  • لاٗ (قانون)۔
  • اکنامکس۔
  • کامرس اینڈ فنانس۔
  • ماس کمیونیکیشن۔
  • مینیجمنٹ۔
  • لائبریری اینڈ انفارمیشن مینیجمنٹ۔
  • ایجوکیشنل لیڈرشپ مینیجمنٹ۔

مزید معلومات اور ڈیڈ لائن کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو