شفقت محمود کی کووڈ کی وجہ سے اسکولوں کی بندش کے معاملے کی وضاحت

شفقت محمود کی کووڈ کی وجہ سے اسکولوں کی بندش کے معاملے کی وضاحت

شفقت محمود کی کووڈ کی وجہ سے اسکولوں کی بندش کے معاملے کی وضاحت

وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے ہفتے کے روز کہا کہ وہ چاہتے ہیں کہ تعلیمی ادارے کھلے رہیں، تاہم کورونا وائرس کی نئی لہر کی وجہ سے صورتحال مزید خراب ہونے پر اسکول بند کرنے یا نہ کرنے کا فیصلہ حکام کریں گے۔

مزید پڑھئیے: طلباء جس قسم کی زبان استعمال کررہے ہیں اسے دیکھ کر شرم آتی ہے، شفقت محمود

وفاقی وزیر تعلیم نے وزیر اطلاعات فواد چوہدری کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ اس وقت ہر صوبے میں صورتحال مختلف ہے، لیکن اگر حالات خراب نہ ہوئے تو اسکول بند نہیں کیے جائیں گے۔ تاہم انہوں نے ایک سوال کے جواب میں کہا کہ اگر کسی پریشانی کا کوئی ثبوت ہے تو ہم دوبارہ اسکول بھی بند کر سکتے ہیں۔

انہوں نے مزید کہا کہ اسکولوں کی بندش کے بارے میں اب تک تمام سفارشات وزرائے تعلیم کے بین الصوبائی اجلاس میں دی گئی ہیں۔

 

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو