پنجاب یونیورسٹی نے سالانہ اور سپلیمنٹری امتحانات کے شیڈول کا اعلان کر دیا

پنجاب یونیورسٹی نے ایسوسی ایٹ ڈگریز، بی اے، بی ایس سی، ایم اے، ایم ایس سی، ایل ایل بی (3 سال/5 سال) کے سپلیمنٹری امتحانات برائے 2021 اور سالانہ امتحانات برائے 2022 کے آغاز کی تاریخوں کا اعلان کر دیا ہے۔

مزید پڑھئیے: خیبر پختونخوا میں لڑکیوں کی اکثریت تعلیم سے محروم

ڈپٹی کنٹرولر (کنڈکٹ) برائے کنٹرولر امتحانات کے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق ایم اے/ایم ایس سی اور ایل ایل بی کے تمام حصوں کے ضمنی امتحانات 11 مئی سے شروع ہوں گے۔

مزید پڑھئیے: پشاور میں سکھوں کے لیے پہلا سرکاری اسکول

سالانہ امتحانات برائے 2022

آرٹس/سائنس اور بی اے/بی ایس سی میں ایسوسی ایٹ ڈگریوں کے دونوں حصوں کے سالانہ امتحانات 27 جولائی سے شروع ہوں گے جبکہ بی کام، ایم اے/ایم ایس سی اور ایل ایل بی کے تمام حصوں کے سالانہ امتحانات 25 اگست سے شروع ہوں گے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو