پنجاب حکومت نے 500 ملین روپے کے رحمت العالمین اسکالر شپ پروگرام کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے 500 ملین روپے کے رحمت العالمین اسکالر شپ پروگرام کا اعلان کردیا

پنجاب حکومت نے 500 ملین روپے کے رحمت العالمین اسکالر شپ پروگرام کا اعلان کردیا

رحمت العالمین اسکالرشپ پروگرام کا باضابطہ اعلان وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے کیا ہے۔

پاکستان ریڈیو کے سرکاری ٹوئٹر ہینڈل کی جانب سے جاری کردہ ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ وزیراعلیٰ پنجاب عثمان بزدار نے صوبے میں 500 ملین روپے کے رحمت العالمین اسکالرشپ پروگرام شروع کرنے کا اعلان کیا۔

مزید پڑھیں: پی ایچ ڈی کے لیے بیرون ملک جانے والے 68 اسکالرز روپوش ہو گئے

پنجاب حکومت نے 500 ملین روپے کے رحمت العالمین اسکالر شپ پروگرام کا اعلان کردیا

عثمان بزدار نے لاہور میں ایک نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ حضرت محمد ص کا احترام انتہائی اہمیت کا حامل ہے اور یہ دنیا بھر کے تمام مسلمانوں کے عقیدے کا ایک اہم حصہ ہے۔

مزید پڑھیں: اسکولوں کی بندش اور موسم سرما کی تعطیلات کے بارے میں فیصلہ آج ہوگا

ان کا کہنا تھا کہ اس اسکالر شپ پروگرام کی مالیت ابتدائی طور پر 500 ملین روپے رکھی گئی ہے تاہم اس فنڈ میں ہر سال اضافہ کیا جائے گا۔ انہوں نے مزید کہا کہ وظیفہ کی نصف رقم پوزیشن ہولڈرز کو پیش کی جائے گی جبکہ بقیہ رقم ضرورت مند طلبہ کو  مزید تعلیم کی فراہمی کے لیے استعمال ہوگی۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو