امتحانئی داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع
امتحانئی داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع
راولپنڈی: پنجاب بھر کے تمام تعلیمی بورڈز نے نویں اور دسویں کلاسز کے لئے امتحانی داخلہ فیس کی تاریخ میں توسیع کر دی ہے۔
مزید پڑھیں: پرائیویٹ اسکولز نے یکساں تعلیمی نصاب کو مسترد کردیا
جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق سنگل فیس کے ساتھ داخلہ 29 جنوری تک جمع کرایا جاسکے گا جبکہ ڈبل فیس کے ساتھ 8 فروری اور ٹرپل فیس کے ساتھ داخلہ جمع کرانے کی آخری تاریخ 15 فروری کردی گئی ہے۔ تمام داخلے آن لائن جمع کرائے جائینگے۔ راولپنڈی بورڈ کے ترجمان نے بتایا کے اس کے بعد داخلہ فیسوں کی تاریخ میں توسیع نہیں ہوگی۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا