پنجاب کے تمام بورڈز نے خصوصی امتحانات برائے 2020 کے نتائج کا اعلان کردیا

پنجاب کے تمام نو بورڈز نے 26 نومبر 2020 کو انٹر اسپیشل امتحانات کے نتائج کا اعلان کیا ہے۔ یہ امتحانات ان طلباء کے لیے کرائے گئے تھے جو بورڈ کے اعلان کردہ نتائج سے خوش نہیں تھے۔
یہاں یہ امر اہم ہے کہ انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات اس سال نہیں کروائے گئے تھے اور تمام طلباء کو 3 فیصد گریس نمبرز دیئے گئے تھے۔
مزید پڑھیں: پی ایم سی کا غیرملکی میڈیکل گریجویٹس کے لیے اہم اعلان
طلباء بورڈ کی آفیشل ویب سائٹ پر نتائج کی جانچ پڑتال کرسکتے ہیں اور طلباء کی سہولت کے لیے بورڈز نے ایس ایم ایس سروس بھی شروع کردی ہے تاکہ طلباء بھی ایس ایم ایس کے ذریعے اپنے نتائج چیک کرسکیں۔
بی آئی ایس ای لاہور بورڈ:
ان کی سرکاری ویب سائٹ پر نتائج چیک کیے جاسکتے ہیں
بی آئی ایس ای بہاولپور بورڈ:
ان کی سرکاری ویب سائٹ پر نتائج چیک کیے جاسکتے ہیں
بی آئی ایس ای ڈیرہ غازی خان بورڈ:
ان کی سرکاری ویب سائٹ پر نتائج چیک کیے جاسکتے ہیں
بی آئی ایس ای راولپنڈی بورڈ:
ان کی سرکاری ویب سائٹ پر نتائج چیک کیے جاسکتے ہیں
بی آئی ایس ای فیصل آباد بورڈ:
ان کی سرکاری ویب سائٹ پر نتائج چیک کیے جاسکتے ہیں
بی آئی ایس ای گوجرانوالہ بورڈ:
ان کی سرکاری ویب سائٹ پر نتائج چیک کیے جاسکتے ہیں
بی آئی ایس ای سرگودھا بورڈ:
ان کی سرکاری ویب سائٹ پر نتائج چیک کیے جاسکتے ہیں
بی آئی ایس ای ساہیوال بورڈ:
ان کی سرکاری ویب سائٹ پر نتائج چیک کیے جاسکتے ہیں
بی آئی ایس ای ملتان بورڈ: