پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
پنجاب یونیورسٹی نے امتحانات سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا
لاہور: پنجاب یونیورسٹی نے نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کے حکم پر اپنے سالانہ تحریری امتحانات ملتوی کردیئے تاکہ یہ یقینی بنایا جاسکے کہ تمام یونیورسٹیز 26 نومبر سے بند ہو کے 'آن لائن موڈ' میں منتقل ہورہی ہیں۔
مزید پڑھیں: ایم ڈی کیٹ کے لیے رول نمبرز کی فہرستیں ڈائون لوڈ کرنے کی سہولت، پی ایم سی
بی اے / بی ایس سی اور ایسوسی ایٹ ڈگری پارٹ 1 اور 2 کے امتحانات 26 نومبر 2020 سے شیڈول کیے گیے تھے جو اب ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
ایم اے / ایم ایس سی پارٹ 1 کے امتحانات ، جو 23 دسمبر سے شروع ہونے تھے وہ بھی مزید احکامات آنے تک ملتوی کردیئے گئے ہیں۔
مزید پڑھیں: علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے ملک بھر میں امتحانات ملتوی کردئیے
پنجاب یونیورسٹی کے ترجمان نے بتایا کہ امتحانات کے نئے ٹائم ٹیبل کا اعلان بعد میں کیا جائے گا۔

بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا