پی ایم سی: سیلف فنانس اسکیم کے تحت ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں درخواستیں طلب
پی ایم سی: سیلف فنانس اسکیم کے تحت ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس میں درخواستیں طلب
پاکستان میڈیکل کمیشن کے داخلہ ریگولیشن (ترمیم شدہ) 2020 ، 21 پاکستان میں درج ذیل یونیورسٹیوں اور کالجوں میں غیر ملکیوں اور دہری شہریت رکھنے والوں کے لیے سیلف فنانس اسکیم کے تحت ایم بی بی ایس اور بی ڈی ایس پروگراموں میں داخلے کے لیے درخواستیں طلب کررہا ہے۔

Eligibility Criteria:

جیسا کہ ویب سائٹ پر بتایا گیا ہے کہ سیلف فنانس اسکیم کا مقصد غیر ملکی طلباء اور دوہری شہریت رکھنے والوں کو پاکستان میں تعلیمی امنگوں سے مدد فراہم کرنا ہے۔
اصل میں معاشی امور ڈویژن کا ایک منصوبہ ہے جس کے تحت اس اسکیم کو 2006 میں ہائر ایجوکیشن کمیشن کو منتقل کیا گیا تھا اور اس نے میڈیکل (ایم بی بی ایس) دندان سازی (بی ڈی ایس) (بی ایس سی انجینئرنگ)، فارمیسی (فارم ڈی) اور انڈرگریجویٹ شعبوں میں محدود نشستوں کی یقین دہانی کرائی تھی۔
یہ پروگرام دوہری شہریت رکھنے والے پاکستانیوں اور غیر ملکی شہریوں کے لیے کھلا ہے جس کے لیے ایچ ایس ایس سی یا مساوی ڈگری ہونا ضروری ہے۔
مزید تفصیلات کے لیے درج ذیل لنک پر کلک کریں۔
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا