وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کا پہلا ٹیلی اسکول چینل لانچ کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کا پہلا ٹیلی اسکول چینل لانچ کردیا

وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کا پہلا ٹیلی اسکول چینل لانچ کردیا

 

وزیر اعظم عمران خان نے بروز پیر کراچی میں ٹیلی اسکول چینل لانچ کردیا جسکا مقصد مضافاتی علاقوں میں رہنے والے طلبہ تک تعلیم پہنچانا ہے۔

تقریب سے بات کرتے ہوے انہوں نے کیا کہ اس ٹیلی اسکول کا مقصد لاک ڈاون کہ دوران ہر بچے کیلئے تعلیم تک رسائ کو آسان بنانا ہے۔

چینل کا آغاز وفاقی وزارت تعلیم اور پروفیشنل ٹریننگ  کی جانب سے کیا گیا ہے اور چینل سیٹیلائٹ، ٹیریسٹریل اور کیبل پر طلبہ کیلیے دستیاب ہوگا۔

ٹیلی اسکول کہ اوقات صبح 8 سے شام 6 بجے تک ہونگے جس میں پہلی جماعت سے بارہویں جماعت تک کا کورس پڑھایا جاے گا۔

صبح کہ سیشن میں چھوٹی کلاسز کہ انگریزی، میتھ، اردو اور جنرل سائنس کی کلاسز نشر کی جائینگی جبکہ بعد میں سینیئر کلاسز کی کلاسز کو نشر کیا جائےگا۔

وزارت تعلیم کہ مطابق ٹیلی اسکول کیلئے کلاسز کا شیڈول بھی بنالیا گیا ہے۔ 

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو