اسمارٹ یونیورسٹی پراجیکٹ کی تکمیل کہ لئے چائنہ کی پاکستان کو 2.48 بلین کی امداد

اسمارٹ یونیورسٹی پراجیکٹ کی تکمیل کہ لئے چائنہ کی پاکستان کو 2.48 بلین کی امداد

اسمارٹ یونیورسٹی پراجیکٹ کی تکمیل کہ لئے چائنہ کی پاکستان کو 2.48 بلین کی امداد

 چایئنہ نے پاکستان کو  اسمارٹ یونیورسٹی پراجیکٹ مکمل کرنے کہ لیئے 2.48  بلین کی امداد فراہم کردی ہے۔

ذرائع کہ مطابق یہ پراجیکٹ چائنہ اور پاکستان کہ درمیاں جاری چائنہ پاکستان کوریڈور(سیپیک) کا حصہ ہے تاکہ پاکستان کہ معیشت سماجی ترقی میں مدد کی جاسکے۔
چاینیز نیوز ایجنسی کہ مطابق ،اس پراجیکٹ کہ پہلے حصے میں 50 پبلک یونیورسٹییاں شامل کی جائینگی۔

پراجیکٹ کا بنیادی مقصد طلبہ کو ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کہ ساتھ ایک صحت مندانہ اور بہتر ماحول فراہم کرنا ہے۔ جس میں مراسلاتی تعلیم کو عام بنانا اور ثقافتی ترقی پر توجہ مرکوز کرانا ہے اس کہ ساتھ ساتھ یونیورسٹی کی تعلیم کو بہتر بنانے میں مدد کرنا شامل ہے۔

پاکستان اور چائنہ کہ بیچ اس معاہدہ میں 124 پبلک یونیورسٹییاں، 400 سمارٹ کلاس رومز شامل ہیں۔ پراجیکٹ کہ پہلے حصے میں 200 کلاس روم بناے جائیں گے۔ 

اسمارٹ یونیورسٹی پراجیکٹ کی تکمیل کہ لئے چائنہ کی پاکستان کو 2.48 بلین کی امداد

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو