این اے وی ٹی ٹی سی نے ہنرمند ٹریننگ پروگرام متعارف کرادیا

این اے وی ٹی ٹی سی نے ہنرمند ٹریننگ پروگرام متعارف کرادیا

این اے وی ٹی ٹی سی نے ہنرمند ٹریننگ پروگرام متعارف کرادیا

 این اے وی ٹی ٹی سی نے پیشہ ور افراد کے لیے وزیر اعظم پاکستان کا مجوزہ تربیتی پروگرام پیش کردیا۔ ایس ایم ای اور غیر رسمی کاروبار میں کام کرنے والے افراد اس پروگرام کے لیے درخواست دے سکتے ہیں۔ ان افراد کو ام کے کام کی جگہوں پر کام کرنے کے دوران باضابطہ تربیت فراہم کی جائے گی جبکہ این اے وی ٹی ٹی سی کی جانب سے انہیں مہارت کے سرٹیفکیٹ دیئے جائیں گے۔ اس کے علاوہ این اے وی ٹی ٹی سی کی جانب سے اضافی ادائیگی بھی فراہم کی جائے گی۔ اس پروگرام کے تحت تربیت کی مدت ایک سال ہوگی۔ وزیراعظم کے مجوزہ پروگرام کے تحت دو سو نوجوانوں کو تربیت فراہم کی جائے گی۔

مزید پڑھیں: ایس ایس سی کے خصوصی امتحانات برائے 2020 میں 13 اعشاریہ 57 فیصد امیدوار کامیاب

این اے وی ٹی ٹی سی کے پی ایم اپرنٹشپ پروگرام کی تفصیلات:   

این اے وی ٹی ٹی سی نے ہنرمند ٹریننگ پروگرام متعارف کرادیا

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو