شفقت محمود کا نیا انداز، یکساں قومی نصاب پر تبادلہ خیال
 
                            شفقت محمود کا نیا انداز، یکساں قومی نصاب پر تبادلہ خیال
وفاقی وزیر تعلیم شفقت محمود نے منگل کو برطانوی ہائی کمشنر کرسٹن سے ملاقات میں یکساں قومی نصاب پر تبادلہ خیال کیا۔
ٹویٹر پر ملاقات کی تصاویر شائع کرتے ہوئے شفقت محمود نے کہا کہ دونوں نے پاکستان میں تعلیم کے لئے برطانیہ کی جاری مدد پر بھی تبادلہ خیال کیا۔
مزید پڑھیں: طالبات کیلئے خوشخبری ، گوگل نے نئی اسکالرشپ کا اعلان کردیا
محمود کے ٹویٹ کے مطابق ، اجلاس میں پاکستان گروپ میں برطانیہ کے ڈویلپمنٹ ڈائریکٹر انابیل گیری بھی موجود تھے۔
کرسٹن ٹرنر نے وزیرِ تعلیم کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ کہنی کی مدد سے سلام کرنا کویڈ کی طرف سے ایک افسوسناک طحفہ ہے، لیکن اس انداز میں سلام کرنے پر آپکا شکریہ۔
مزید پڑھیں: فیڈرل بورڈ نے پریکٹکل امتحانات لینے کا فیصلہ کرلیا
نصاب کا نفاذ کب ہوگا؟
وزارت تعلیم کی ویب سائٹ کے مطابق ، یکساں قومی نصاب "سب کے لئے نصاب تعلیم ، میڈیم انسٹرکشن اور ایک مشترکہ پلیٹ فارم کے لحاظ سے سب کے لئے ایک ہے تاکہ تمام بچوں کو اعلی معیار کی تعلیم حاصل کرنے کا ایک منصفانہ اور مساوی موقع ملے۔ "
یکساں قومی نصاب اگست 2021 سے پورے ملک میں نافذ کیا جانا ہے۔
 
                             
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                         
                                            
                                             
                                            
                                             
                             
                             
                             
                             بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                        بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
                     کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                        کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
                     راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                        راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
                     بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                        بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
                     بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                        بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا
                     
             
                         
                         
                         
                        