طالبات کیلئے خوشخبری ، گوگل نے نئی اسکالرشپ کا اعلان کردیا
طالبات کیلئے خوشخبری ، گوگل نے نئی اسکالرشپ کا اعلان کردیا
گوگل نے حال ہی میں اپنی مشہور جینیریشن گوگل اسکالرشپ ۲۰۲۰۔۲۰۲۱کا اعلان کیا ہے۔
یہ اسکلرشپ خاص طور پر ان طالبات کے لیئے آفر کی گئ ہے جو کمپیوٹر سائینس اور انجینئرنگ کے شعبوں میں اپنا کرئیر بنانا چاہتی ہیں۔
اسکالرشپ میں کامیاب طالبات کو ۱۰۰۰ ڈالر کی رقم ایک تعلیمی سال کیلئے دی جاے گی۔ یہ اسکالرشپ طالبات کو انکی لیڈرشپ اسکلز، اور تعلیمی قابلیت کہ تحت دی جاے گی۔
گوگل کہ مطابق اسکالرشپ حاصل کرنے والی طالبات میں جداگانگی، تنوع، برابری، لیڈرشپ، اور تعلیمی قابلیت جیسی خصوصیات جانچی جائیں گی۔
گوگل نے اس ضمن میں اس اسکالرشپ کو حاصل کرنے کیلیے خواتین کی خاص طور پر حوصلہ افزای کی۔ اس اسکالر شپ کو حاصل کرنے کیلئے طالبہ کا انڑ کے پہلے یا دوسرے سال میں کمپیوٹر سائینس یا انجینیرنگ میں داخلہ ہونا ضروری ہے۔
اس کے علاوہ ایپلیکیشن کے مطابق طالبات کو آن لائین چیلنج تاکہ طالبات کی مزید اسکلز کع جانچا جاسکے
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا