حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ تعلیم میں خالی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان
حکومت پنجاب کی جانب سے محکمہ تعلیم میں خالی آسامیوں پر بھرتی کا اعلان
انتظامی خدشات سے مؤثر طریقے سے نمٹنے کے لیے، پنجاب اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ نے صوبے کے تمام ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹیز سے کہا ہے کہ وہ تمام خالی آسامیوں پر ملازمین کی خدمات حاصل کریں۔
تفصیلات کے مطابق ایس ای ڈی پنجاب نے ان اتھارٹیز کے سربراہوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ گریڈ 1 سے 19 تک کی تمام خالی آسامیوں کی معلومات ہفتے کے آخر تک جمع کرائیں۔
یہ خبر چیف منسٹر پورٹل پر لوگوں کی ایک بڑی تعداد کی جانب سے صوبے کی تمام ضلعی تعلیمی انتظامیہ میں انتظامی ملازمین کی کمی کے بارے میں شکایات کے بعد سامنے آئی ہے۔ شکایت کنندگان نے دعویٰ کیا کہ صوبے کے سرکاری اداروں میں عملے کی بے حد کمی ہے اور عمومی انتظامی امور انجام دینے میں بھی گھنٹوں لگتے ہیں
بلوچستان میں پہلی بار انٹرمیڈیٹ کے ڈیجیٹل امتحانات
کراچی کے سرکاری اسکولوں کا بُرا حال، انرولمنٹ بھی کم ہوگئی
راولپنڈی بورڈ کا میٹرک کے امتحانات کا نظرِثانی شدہ شیڈول جاری
بالی ووڈ کی چائلڈ اسٹار کی بارہویں جماعت کے امتحان میں ریکارڈ توڑ کامیابی
بھارت میں امتحانی نتائج کا دبائو 6 طلبہ کی جان لے گیا