پنجاب حکومت نے صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے

پنجاب حکومت نے صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے

پنجاب حکومت نے صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے

حکومت پنجاب نے موجودہ کورونا کی خطرناک صورتحال کی وجہ سے صوبے میں تمام تعلیمی اداروں کو بند کرنے پر اتفاق کیا ہے۔

مزید پڑھیں: پنجاب حکومت نے نصاب میں اسلامی مواد کے بارے میں فیصلہ واپس لے لیا

سرکاری نوٹیفکیشن کے مطابق، پنجاب میں سرکاری اور نجی دونوں طرح کے تعلیمی ادارے 29 اپریل سے عید کی تعطیلات تک بند رہیں گے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے اپنے ٹوئٹر اکائونٹ پر اس حوالے سے ایک نوٹیفکیشن بھی شیئر کیا ہے۔

پنجاب حکومت نے صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے

پنجاب حکومت نے صوبے میں تمام تعلیمی ادارے بند کردیئے

حکومت پنجاب نے کمیونٹی کی سطح پر اور میڈیا میں چلائی جانے والی عوامی آگاہی مہم کے ذریعے فیس ماسک کے استعمال کی حوصلہ افزائی کرنے پر بھی اتفاق کیا ہے۔

تمام مواد کے جملہ حقوق محفوظ ہیں ©️ 2021 کیمپس گرو